مولانا حاضر امام کا پیغام - 21 مارچ 2026
0000-00-00
رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام اور نوروز کے موقع پر ہم اپنی اور اپنے خاندان کی جانب سے اسماعیلی کمیونٹی اور دنیا بھر میں اِن خوشی کے مواقع کو منانے والوں کو عید مبارک اور نوروز مبارککی نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔
ہماری دعا ہے کہ سب کو اچھی صحت، تحفظ اور سلامتی نصیب ہو، اور سب سے بڑھ کر یہ کہ دنیا کے اُن تمام حصوں میں امن کی واپسی ہو جہاں اس وقت تنازعات ہیں ۔
آغا خان