مولانا حاضر امام کی ٹورنٹو میں تشریف آوری
0000-00-00
مولانا حاضر امام گزشتہ روز دوپہر کے وقت ٹورنٹو تشریف لائے، جہاں صوبائی اور جماعتی نمائندوں کے ایک وفد نے نہایت گرمجوشی سے آپ کا استقبال کیا۔
اونٹاریو کی لیفٹیننٹ گورنر، عزت مآب ایڈتھ ڈومونٹ، وزیرِ خارجہ کے پارلیمانی سیکرٹری معزز راب اولیفینٹ، وزیرِ آرٹیفیشل انٹیلیجنٹس و ڈیجیٹل انوویشن کے پارلیمانی سیکرٹری طالب نور محمد، نیز حکومتی اور جماعتی رہنماؤں نے آپ کا استقبال کیا۔