مولانا حاضر امام کا بھارت کے دورے کا اعلان

0000-00-00

مولانا حاضر امام کا بھارت کے دورے کا اعلان

حکومتِ بھارت کی دعوت پر مولانا حاضر امام 9 سے 15 ستمبر 2026 تک بھارت کا سرکاری دورہ کریں گے۔

دنیا بھر کی جماعت خانوں میں پڑھے گئے تعلیقہ مبارک میں حاضر  امام نے فرمایا کہ وہ اپنی بھارت کی جماعت سے ملاقات کے منتظر ہیں۔ چونکہ حاضر  امام اپنی پوری توجہ وہاں کی جماعت پر مرکوز رکھنا چاہتے ہیں، اس لیے ان کی خواہش ہے کہ دنیا کے دیگر حصوں سے کوئی بھی جماعتی ممبر ان اس دورے کے دوران بھارت کا سفر نہ کریں۔